Laaltain

شہری آزادیوں پر ایک اور قدغن — اداریہ

اس قانون کی شق 34 تحت پا کستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو یہ اختیار دیا جا رہا ہے کہ جو مواد اسے غیر مناسب لگے وہ پاکستانی صارفین کی اس مواد تک انٹرنیٹ رسائی روک سکتی ہے۔