Laaltain

ہمارے سیاسی کارکن

وجاہت مسعود کسی معاشرے کا قیمتی ترین سرمایہ اس کے اہل دانش، فنکار اور سیاسی کارکن ہوتے ہیں۔ پاکستان میں سیاسی رہنماؤں کی کمی نہیں اور نہ انہیں تشہیر کی ضرورت ہے۔ سو آج ذکر سیاسی کارکنوں کا ہو گا کہ ایں شکستہ بہایاں متاع قافلہ اند۔ سیاسی جماعت اقتدار میں آنے کا امکان رکھتی […]