کیا جماعت اسلامی واقعی سب سے زیادہ جمہوری جماعت ہے؟جمہوریت ماپنے کے جو اصول پلڈاٹ نے وضع کیے ہیں، جماعت اسلامی ان میں سے اکثر یت کی پیروی نہیں کرتی