ساکت زندگی (آوازیں)-پیڈرو سیرانو کی ایک نظم آپ ایسے دیکھتے ہیں جیسے آپ یہاں دائم موجود رہیں گے۔ آپ اسی انداز ہی سے تو دیکھتے ہیں، بغیر کسی دلیل کے سہارے کے