مر بھی جاﺅں تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گےفارینہ الماس: میرا قصور ہے کہ میں ایسے قبیلے میں پیدا ہوئی جہاں سوچ رکھنا جرائم میں شامل ہے مگر قبیلے والوں سے یہ بھول ہوئی ہے کہ انہوں نے مجھے پیدا ہوتے ہی زمین میں نہیں گاڑا