Laaltain

بابا، مجھے کالے کمرے نہ بھیجیں

روشنیوں کا سفر اپنے اندر کی تاریکیوں کے شعوری ادراک سے ہی شروع ہوتا ہے۔ کتابیں، شاعری اور لائبریری اپنے اندر کی تاریکیوں کو جھانکنے میں معاون ہوتی ہیں۔