Laaltain

پاکستان میں عشق و محبت کی بدلتی ہوئی اخلاقیات

حجاب و نقاب اور ڈاڑھی کے مذہبی استعارے مغربیت کی رد میں مقبول ہو رہے ہیں لیکن پرانی نسل کے لیے یہ چراغِ روایت کی آخری ہچکیاں ہیں کیونکہ اخلاقیات اقتصادیات کے آگے ہمیشہ ہتھیار ڈالتی آئی ہے۔