عسکری پاکستان

پاکستان دنیا کے نقشے پر 1947 میں وجود میں آیا پھر پچیس سال بعد دسمبر کی سولہ تاریخ کو آدھا پاکستان واپس کر دیا گیا۔ جو باقی آدھا حصہ رہے گیا تھا وہ پنڈولم کی گیند کی طرح مفاد پرست طبقے کے درمیان جھول رہا ہے۔
سترہ روزہ جنگ
۔ایوب خان نے اس سیل کی سربراہی میجر جنرل اختر حسین ملک کے سپرد کی
پنڈی سازش سے رن کچھ تک
مارچ 1951ء میں راولپنڈی سازش کیس منظر عام پر آیا۔ فوجی بغاوت کے ذریعہ قتدار پر قبضہ کا منصوبہ تو اصل میں جہاد اور کشمیر کے سنہرے خواب آنکھوں میں سجانے والے میجر جنرل اکبر خان کا تھا لیکن مقدمہ کی کاروائی کے دوران ملبہ کمیونسٹ پارٹی پر ڈال دیا گیا
!اے وطن کے سجیلے جوانو
پہلی جنگ عظیم کے دوران فرانس کے وزیر اعظم نے کہا تھا کہ ’جنگ جیسے اہم معاملے کو فوجی جرنیلوں پر نہیں چھوڑا جا سکتا‘ اس لئے فوج اور فوجی جرنیلوں کی استعداد کار کا غیر جانبدارانہ جائزہ لیا جاناضروری ہے۔