ہندوستانی ہمسائے کے نام امید کے ساتھ ایک خط

توصیف احمد: جب تک ہندوستان یا پاکستان میں کوئی ایک بھی شخص مشترکہ اجداد کے تہذیبی ورثے کا دعویدار ہے تب تک مجھ سے اور خود سے مایوس مت ہونا۔
‘Out of the Box’ Diplomacy

Narendra Modi’s visit to Lahore was unconventional, but so are India’s ties with Pakistan, which continuously face the fleeting promise of resolution.
اپنے ہندوستانی ہمسائے کے نام شرمندگی کے ساتھ لکھا ایک خط

یوں لگا جیسے کوئی اپنا یا شاید میں خود مر گیا ہوں یا میری روح کا کم از کم کوئی ایک حصہ ایک بار پھر مر گیا ہے جو میرے اور تمہارے مشترکہ اجداد کا وارث تھا۔