Laaltain

درزی اوشو

اوشو کو عیسیٰ، گاندھی یا مدر ٹریسا جیسے لوگوں سے کوئی علاقہ نہیں تھا، اس کا اصل مقصد دنیا کی ایک چھوٹی اور بے وقوف آبادی کو اس چھلاوے کی نذر کرنا تھا، جو بس بغیر سوچے سمجھے تالیاں بجانا جانتی ہو۔