Laaltain

لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین؛ مسائل، خدشات اور تجاویز

اورنج میٹرو لائن کا مجوزہ نقشہ شہر کی بربادی کا باعث بنے گا۔ قوم کو اس منصوبے کی تعمیر کا خمیازہ ایک طویل مدتی قرض کے ساتھ ساتھ بے گھر افراد، کاروبار اور روزگار کے خاتمے، صحت عامہ کے نقائص اور تاریخی ورثے کی تباہی کی صورت میں بھگتناپڑے گا۔