دعا کریں کمانڈو واپس نہ آئے

نواز شریف نے اپنی سی کوشش کی بھی لیکن اپنے سابق چیف کو بچانے کے لیے پاکستانی فوج آڑے آ گئی اور نواز شریف پرویز مشرف کا ککھ بھی نہ بگاڑ سکے۔
مشرف کی بریت؛ بلوچستان کے زخموں پر نمک پاشی

اگر مشرف کو قانون کی گرفت سے بچانے کا مقصد محض ایک ادارے کی بالادستی کے تصور کو قائم رکھنا ہے تو یہ ایک ناقص حکمت عملی ہے کیونکہ بالادستی محکوموں اور غلاموں پر قائم رکھی جا سکتی ہے آزاد معاشروں اور ذہنوں پر نہیں۔
