Laaltain

آج کا گیت: شامِ شہرِ ہول میں (منیر نیازی، نور جہاں)

گلوکار: نور جہاں کلام: منیر نیازی موسیقی: طفیل نیازی فلم: دھوپ اور سائے شامِ شہرِ ہول میں شمعیں جلا دیتا ہے تو یاد آ کر اس نگر میں حوصلہ دیتا ہے تو دیر تک رکھتا ہے تو ارض و سما کو منتظر پھر انھیں ویرانیوں میں گُل کھلا دیتا ہے تو خواب ہے ہستی مگر […]