Laaltain

جنوبی پنجاب کی سب سے بڑی یونیورسٹی بنیادی سہولیات سے محروم

احمد ریاض بہاوالدین زکریا یونیورسٹی جنوبی پنجاب کی سب سے بڑی یونیورسٹی ہونے کے باوجود پانی کی دستیابی کے مناسب انتظام سے محروم ہے۔ یونیورسٹی کے ملتان کیمپس میں پینے اور صفائی کے لئے پانی کی فراہمی کے لئے صرف دو ٹینکیاں تعمیر کی گئی ہیں اور بجلی کے جاتے ہی پانی کی فراہمی معطل […]