Laaltain

یعنی مفتی کے سینے میں دل نہیں کیا

ویسے مفتی صاحب صالح ارادوں کے ساتھ اگر موصوفہ کو نکاح کی پیشکش کرنے گئے تھے تو اس میں برا ہی کیا ہے؟ اور اگر مفتی صاحب ‘سوشلائزیشن’ کے ذریعے محترمہ کو دین اسلام کا پیغام دینے گئے تھے توکون سا کبیرہ گناہ سر زد ہو گیا؟