Laaltain

آزادی سے ذمہ داری تک کا سفر ضروری ہے

ضابطہ اخلاق کی موجودگی کے بغیر کام کرنے والے میڈیا ہاوسز جہاں بنا تصدیق خبروں اور تجزیوں کے باعث کسی کی بھی عزت محفوظ نہ تھی ، پہلی بار اپنی ہی “طاقت اور آزادی” کا شکار ہوئے ہیں۔