ریاست مولوی عبدالعزیز سے ڈرتی ہےباچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے سے لاتعلق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کچھ دن پہلے ایک پریس کانفرنس میں یہ دعویٰ کیا تھا کہ ہم حقیقتاً دہشت گردی کے خلاف یہ جنگ جیت چکے ہیں