میرے لڑکپن کا عشق،‘دیوتا’محی الدین صاحب رومانس کےبادشاہ تھے۔ رومانس کی منظر کشی ایسی کرتے کہ محسوس ہوتا کہ ہیرو کی جگہ ہم خودرومانس کے نشیب و فرازطے کر رہے ہیں۔