Laaltain

نامہ بر مارا گیا: بھارتی گاؤں میں خواتین کے موبائل رکھنے پر پابندی

بھارتی ریاست بہار کے ضلع کشن گنج کے ایک گاؤں سندرباڑی کی مقامی پنچایت نےگاؤں میں خواتین کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عاید کر دی ہے۔ ۔ فیصلہ سنانے والے گاؤں کے سرپنچ محمد منظور عالم نے کہا کہ بڑھتے ہوئے معاشقوں اور لڑکیوں کا گھر سے بھاگ کر مرضی کی شادیاں کرنے […]