اسحاق ڈار کامنی بجٹ اور عام آدمیپورے پاکستان میں صرف دو جڑواں بھائی ہیں جو عیش کر رہے ہیں اور جنہیں آج تک ہمارے حکمرانوں کے سوا کسی نے دیکھا تک نہیں، ان میں سے پہلے کا نام ہے “نامعلوم” جبکہ دوسرے کا نام ہے “عام آدمی”۔