میں اور میرا سگریٹپھر میں سگریٹ سے مخاطب ہوا اور اس سے ہاتھ ملانے کی کوشش کی لیکن جب اسے دیکھا تو کش لے لے کر میں نے اس کی جان لے لی تھی اور وہ ہنسی خوشی ایش ٹرے میں پڑا میری طرف دیکھ کرمسکرا رہا تھا