اسلامی نظریاتی کونسل اور دہشت گردیپاکستان کے 65 فیصد مفلوک اُلحال انسانوں کی بنیادی ضروریات کوکس طرح پورا کیا جائے؟ دہشت گردی کا مذہب سے کیا تعلق ہے؟ ان مسائل سے اسلامی نظریاتی کونسل کا کوئی لینا دینا نہیں۔