آوازِ دوست!یہ ثقلی لہریں ایک ایسی ویولینگتھ پر موصول ہوئی ہیں جو انسانی کانوں کے لئے قابلِ سماعت ہیں اور یوں آج انسان نے کائنات کو نہ صرف دیکھا اور محسوس کیا ہے بلکہ حقیقی آوازِ دوست کو سن چکا ہے