سنہرے دنوں کا مغنی — جارج مائیکلخرم سہیل: جارج مائیکل کے گیتوں کی طرح اس کی زندگی بھی متناعہ رہی۔ اس نے ملکی سیاست سے حوالات کی حراست تک، زندگی کی وحشت سے جذبوں کی شہوت تک، تمام مرحلے عبور کیے۔