جنگ جُو کرد عورتوں کا گیتنصیر احمد ناصر: ہم صدائے کوہ ہیں دشمن ہماری آواز سے ڈرتا ہے ہمارے نرغے میں آنے سے گھبراتا ہے