Laaltain

ایم کیو ایم کا مینڈیٹ تسلیم کریں

کراچی کے لوگوں نے ایم کیو ایم کو بھاری اکثریت دے کر کامیاب کروایا ہے اور تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے دو جماعتی اتحاد کو مسترد کردیاہے

اظہار عامہ کی بازیابی کیا ہے؟

اظہارعامہ کی بازیابی سے مراداس سازگارماحول کی بازیابی ہے جس میں شام کو ہمسائے کسی تھڑے پرموڑھے ڈالے خاتون خآنہ سازچائے اور چٹ پٹے پکوڑوں کے سنگ گرما گرم بحث میں مشغول ہوں جس میں ہارجیت کی فکرنہ ہو۔