بے مصرف اور بے قیمت لاشیں سب اٹھوا لی گئی ہیں جتنے زخمی تھے اُن کو امداد فراہم کردی گئی ہے جسموں کے بکھرے اعضا اب وہاں نہیں ہیں، جہاں پڑے تھے