پائیدارامن ممکن تھا مگر امن کو ترجیح نہیں دی گئی۔ اداریہ

اداریہ: ایک ایسے خطے میں جہاں مذہبی دہشت گرد گروہ سرحد کی دونوں جانب حملے کر رہے ہوں، جنگ کی حمایت یا جنگ کا ماحول پیدا کیے رکھنا کسی بھی وقت ناقابل تلافی نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔
ہندوستانی ہمسائے کے نام اظہار یکجہتی کے لیے لکھا گیا خط

میرا اور تمہارا مسئلہ ایک ہے، مقصد ایک ہے، ہم دونوں کو اپنے اپنے وطن سے نہیں اپنے اپنے وطن میں رہنے کی آزادی چاہیئے، اس آزادی کے لیے میرا اور تمہار نعرہ ایک ہے
فرض کرو

تو فرض کرو پھر کیسا ہو
جب خواب کی ساری گلیوں سے مسلک کے تماشے دور رہیں
ہم عشق نشے میں چور رہیں
جب خواب کی ساری گلیوں سے مسلک کے تماشے دور رہیں
ہم عشق نشے میں چور رہیں