راجا شوی اور کبوتر

مجھے اور میرے بچوں کو بھوکا رکھ کر دھرم نبھانا بے معنی ہے۔پرندوں کو مارکر کھانا میرا بھی دھرم ہے۔سچا دھرم وہی ہے جو دوسروں کے دھرم میں رکاوٹ نہ ڈالے۔
یکش اور یدھشٹر

پانی پینے کے لیے وہ جھکا ہی تھا کہ ایک غیبی آواز سنائی دی۔ “ٹھہرو! یہ تالاب میرا ہے۔ اس کا پانی صرف وہی پی سکتا ہے جو میرے سوالوں کا صحیح جواب دے۔”