بلوچستان کے ساتھ ایچ ای سی کا امتیازی سلوک۔ بلوچستان کو اس کےتسلیم شدہ آئینی کوٹے یعنی 6 فیصد سے بھی کم حصہ دینا دراصل ایچ ای سی کی جانب سے پاکستانی دستور کی صریح اور افسوس ناک خلاف ورزی ہے۔