Laaltain

دولہاحامدمیر

رات دیر سے سویاتھااسلئے ابھی بستر پر ہی تھا کہ موبائیل کی گھنٹی بجی۔میں نے نیند سے بوجھل آنکھوں پر عینک لگا کر دیکھا تویہ فون میرے دوست اور پاکستان کے سٹار انکر پرسن حامدمیر کا تھا۔