ایک نئی جدوجہد کا آغاز

کشمیر کی ایک قابل ذکر آبادی گلگت بلتستان کے مسائل کا یہاں کے عوام کی اُمنگوں اور عالمی قوانین کی روشنی میں حل چاہتی ہے۔
گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت اور اقتصادی راہداری

اصل مسئلہ اور سوال یہ نہیں کہ گلگت پاکستان کا صوبہ یا حصہ بنتا ہے یا نہیں بلکہ اصل سوال یہ ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کی پسماندگی دور ہو گی یا نہیں؟