غازی میڈیکل کالج؛ طلبہ کا احتجاجی کیمپ جاریڈیرہ غازی خان اور ساہیوال میں میڈیکل کے سینکڑوں طلبا و طالبات اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاج کر رہے ہیں اور کئی ہفتوں سے دھرنا دیے ہوئے ہیں۔