ٹی ایس ایلیٹ کا خط جارج آرویل کے ناممیرے خیال میں میری اپنی تسلی اس اخلاقی تمثیل سے اس وجہ سے نہیں ہو پا رہی کہ اس کا تاثر سیدھے سیدھے رد کر دینے کی نفسیات سے عبارت ہے۔