Laaltain

مردہ باد جیو

“مبارک ہو!” ۔۔۔ 12سالہ بالکا سائیکل چلاتا ساتھ گزرنے والوں کو مبارکباد دیتا رِمکے رِمکے آگے بڑھا۔ “بھئی کس بات کی مبارک؟” ۔۔معلوم ہوا کہ جیو بند ہو گیا ہے۔

مہا پاکستان

یہ ُیدھ ایسا ہے کہ نہ کسی کو کوئی سدھ بدھ ہے، نہ سینکوں کو اور نہ سینا پتیوں کوـ اس لیے ، ہم صرف یدھ کا حال لکھیں گے کہ جس میں لفظوں کے وہ تیر چلائے جا رہے ہیں کہ ارجن بھی چکرا جائےـ