اظہار عامہ کی بازیابی کیا ہے؟اظہارعامہ کی بازیابی سے مراداس سازگارماحول کی بازیابی ہے جس میں شام کو ہمسائے کسی تھڑے پرموڑھے ڈالے خاتون خآنہ سازچائے اور چٹ پٹے پکوڑوں کے سنگ گرما گرم بحث میں مشغول ہوں جس میں ہارجیت کی فکرنہ ہو۔