Laaltain

انسان مکڑا کیسے بنتا ہے

رب نواز: سال کے آخری مہینے عزیز دوست اور سماجی کارکن رضا خان کے غائب ہونے کی خبر آئی ہے۔ جنوری کی طرح اس بار بھی ایک ہی خیال نے بوجھل کیا کہ پہلے دوستوں کے دوست لاپتہ ہو رہے تھے، اب میرے دوستوں کی باری ہے۔