یونیورسٹی کی تعمیر کے لئے چترال میں پہلی بار طالبات کا احتجاجی مظاہرہ

آل چترال سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے چترال میں یونیورسٹی کی تعمیر کے لئے چترال کی تاریخ میں پہلی بار طالبات نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا ہے۔
اپنی مرضی سے آنا جانا چاہتی ہیں ، اب آزادی کا احساس ہو رہا ہے — زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی طالبات کو سائیکل فراہم کرنے کے منصوبہ شروع
لالٹین ذرائع