حب الوطنی کا جھوٹا احساسفیض کاکڑ: جنگوں کی وجوہات ریاستیں خود پیدا کرتی ہیں تاکہ بڑی افواج اورافسرِشاہی رکھنے اور بھاری ٹیکسوں کو جواز فراہم کیا جاسکے۔