تحریک طالبان پاکستان سے روابط کے شبے میں ہیلی کالج پنجاب یونیورسٹی کا طالب علم گرفتارمحکمہ انسداد دہشت گردی نے کارروائی کرتے ہوئے پیلے کالج پنجاب یونیورسٹی کے طالب علم عتیق آفریدی کو گرفتار کر لیا۔