چراغ تلے اندھیرامدرسے میں جب بھی کوئی نیا بچہ آتا، مفتی صاحب ہمیں ان صاحب کی خصوصی نگرانی کی تاکید کرتے تھے۔ کئی بار پکڑے گئے، مار پڑی، بے عزتی ہوئی۔