کیا ہم سوشل میڈیا پر تنازعات تلاش کرتے ہیں؟

شمائلہ وقار: ہمیں ہر وقت کچھ ایسا چاہیئے جو متنازع ہو یا جس کے باعث جھگڑا کھڑا ہو سکے، بات توتو میں میں تک پہنچے، گالم گلوچ کی نوبت آئے، پگڑیاں اچھالی جائیں اور ایک دوسرے کی ہنڈیا بیچ چوراہے پھوڑی جائے۔
کیا سوشل میڈیا پاکستان کو تبدیل کر رہا ہے؟

توصیف احمد: تصور کیجیے کہ فوج جیسا طاقت ور ادارہ محض چند تصاویر اور ایک ویڈیو کے وائرل ہونے سے اس واقعے پر تحقیقات کا بیان دینے پر مجبور ہو گیا ہے۔
