کوئی نہ کہنا کہ ایدھی مر گیاکتنے قطروں کو سمندر کر گیا کام پورا کر کے اپنے گھر گیا تاقیامت وہ رہے گا جاوداں کوئی نہ کہنا کہ ایدھی مر گیا