داعش کا کُھرا مل گیا

اکوڑہ خٹک کے استاد نے عدالت میں تسلیم کیا ہے کہ بے نظیر بھٹو قتل کے ملزمان ان کے مدرسے کے طالب علم تھے۔
داعش ہے، داعش نہیں ہے

پاکستان بھی فرانس جیسی ہی غلطی دہرا رہا ہے اور امارت اسلامی کی موجوگی کے حوالے سے معلومات پر خاطر خواہ کارروائی نہیں کر رہا۔