سائبر کرائم بل: آن لائن رسالوں کے مدیروں کے نام کھلا خطہمیں یقیناً اندازہ ہے کہ سائبر جرائم پر قانون سازی کقنی اہم ہے لیکن کیا اس قانون کا عملی اطلاق اس انداز میں ہو سکے گا کہ بنیادی انسانی حقوق متاثر نہ ہوں؟