پاکستان میں میڈیا کے کردار کا تنقیدی جائزہپاکستان میں ہر فوجی ڈکٹیٹر نئی سوچ لے کر آیا۔چونکہ ڈکٹیٹر تنہا ہی عقل کل ہوتا ہے لہٰذا اسے کسی سیانے کے مشورے اور عوامی رائے کی تو بالکل ضرورت نہیں ہوتی۔