گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت اور اقتصادی راہداریاصل مسئلہ اور سوال یہ نہیں کہ گلگت پاکستان کا صوبہ یا حصہ بنتا ہے یا نہیں بلکہ اصل سوال یہ ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کی پسماندگی دور ہو گی یا نہیں؟