آخری غروب آفتاب (نجم الدین احمد)

ہسپتال کے تمام عملے کو پیپلز لبریشن آرمی کا چاک و چوبند دستہ سلامی دے رہا تھا، جن میں یقینا ڈاکٹر لیو شامل نہیں تھا۔ اُس کے دُکھ میں اضافہ ہو گیا۔
دو نظمیں (علی محمد فرشی)

آؤ تتلی کے گھر چلتے ہیں چلیں ! تنہائی کے اِس غار سے نکلیں کوئی رستہ بنائیں اِس گھنی، گاڑھی، سیاہی سے نکلنے کا اندھیرے، اندھے، زہریلے دھوئیں میں کاربن ہوتی ہوئی عمریں کہاں ہیرا بنائیں گی کسی نیکلس، انگوٹھی اور جھمکے میں چمک اٹھنا، کہاں دل کا مقدر ہے ہمارے کوئلہ ہوتے دنوں کا […]
عالمی وبا ایک گزرگاہ ہے — اروندھتی رائے

اروندھتی رائے: تاریخی طور پر، عالمی وباؤں نے انسانوں کو اس بات پر مجبور کیا ہے کہ ماضی سے تعلق توڑ کر دنیا کو نئے سرے سے تصور میں لائیں۔