Laaltain

بابا بلھے شاہ کا میلہ

عظیم صوفی شاعر بابا بلھے شاہ کا 257 واں تین روزہ سالانہ عرس 24 اگست اور بھادوں کی 19 کو قصور میں شروع ہوا، جس میں دربار کو رنگوں اور روشنیوں میں نہلا دیا گیا۔