فینٹم ؛ ایک ناکام پراپیگنڈا فلماگر حافظ سعید فلم فیٹم دیکھ لیتے تو شاید کبھی اس فلم پہ مقدمہ نہ کرتے ۔اگر ان کے وکیل نے یہ فلم دیکھی ہوتی تو وہ یہی رائے دیتا کہ حافظ جی جانے دو یہ تو اپنا ہی کام آسان کر رہی ہے ۔